ہمارا نظریہ
رشین ایل پی جی (پاکستان) لمیٹڈ میں ہم بہترین نتائیج فراہم کرنے کے لئےاپنے کام کو بہترین مہارت سےسر انجام دیتے ہیں اور اِس کےلئے اپنے لوگوں کی ترقی اور خریداروں کی خدمت کے معیار کوبہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ہماری کارکردگی پر مبنی مضبوط بنیاد ہمیں اس قابل بناتی ہے کہ ہم نہ صرف اپنے حصص یافتگان کے لئے ٹھوس منافع اوراُن کی ترقی کے حصول تک رسائی آسان بنائیں بلکہ اپنے صارفین کو بڑے اور بہتر انتخاب کرنے میں بھی مدد فراہم کریں تاکہ ہماری برادری کو اپنا معیارِ زندگی بہترکرنےکے مواقع میسر آسکیں ۔ ایک غیر مستحکم دنیا میں ہر سطح پر سر انجام دی جانے والی کارکردگی کی ہماری خواہش اور ہماراعزم بطور جدوجہد جاری ہے۔